اسلام آباد،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی،11ملزمان گرفتار
جمعہ 21 اگست 2015 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 7بو تلیں شراب ، اسلحہ نا جا ئز 3پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم ذاکر حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ سیکرٹر یٹ پولیس نے دوران گشت چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عدنا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ بھا ر ہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم امیر احمد کو گرفتار کرکے 6بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔
تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم اصغر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ ما ر گلہ پویس نے چوری میں ملو ث ملزم نا صر علی سے ایک لا کھ روپے کا ما ل مسروقہ بر آمد کیا ۔ تھا نہ گو لڑ پولیس نے دوران گشت بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھرائی کر نے پر ملزم امین اﷲ کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ شالیمار پولیس نے دوران گشت ملزم صا لح شاہ کو گرفتار کرکے پسٹل 9MMمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ ملزم کا مر ان جو خو د کہ سرکا ر ی ملازم ظا ہر کر تا ہے کہ گا ڑ ی UH-001 کی تلا شی لینے پر 2عدد چا قو ، ہو ٹر و دیگر اشیا ء بر آمد ہو ئی ۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم خر م ابر اہیم خو د کو سر کا ر ی ملازم ظا ہر کر تے ہو ئے دھو کہ دہی سے رقم بٹو ر رہا تھا کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ سی آئی اے پولیس نے دو ملزمان رفیع اﷲ اور شہزاد کو گرفتار رکر کے ان کے قبضہ سے 2پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتاری لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران با رہ پیشہ ور بھکا ریو ں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پٹر ولنگ کو مز ید سخت کر یں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کومزید مو ثر بنا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کا جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت و لا پر واہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار