بھارت کا موقف انتہائی غلط ،اس سے خطے کے امن کو نقصان پہنچے گا، پاکستان نے انتہائی پروقار موقف اختیار کیا ہے، کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،کشمیری رہنماؤں سے نہ ملنے کی شرط کسی طور پر بھی قبول نہیں کی جانی چاہیے، بھارت ہٹ دھرمی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے

دفاعی و سفارتی تجزیہ کاروں کامشیر خارجہ کی پریس کانفرنس پرردعمل کااظہار