پاکستان کا مذاکرات کیلئے کسی پیشگی شرط کی صورت میں بھارت نہ جانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 18:29

پاکستان کا مذاکرات کیلئے کسی پیشگی شرط کی صورت میں بھارت نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) پاکستان نے مذاکرات کیلئے کسی پیشگی شرط کی صورت میں بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کے دفتر خارجہ میں اعلی سطحی اجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر مذاکرات کیلئے بھارت کی جانب سے کسی قسم کی پیشگی شرط عائد کی گئی تو پھر پاکستان بھارت نہیں جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں