ٹریبونل کا فیصلہ ملتے ہی ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا: الیکشن کمیشن

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 19:30

ٹریبونل کا فیصلہ ملتے ہی ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے این اے 122 کے ٹریبونل کا فیصلہ ملتے ہی ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ٹریبونل کا فیصلہ ملتے ہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا۔ تاہم اگر ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کیا گیا تو اس صورت میں ان کی رکنیت بحال ہوجائے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں