پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کا مذاکرات کے ذریعہ حل چاہتا ہے، 20 سال سے یہ روایت رہی ہے کہ پاکستانی وزیرخارجہ کے دورہ دہلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ہوتی رہی ہے ، حکومت پاکستان اورپوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گی ، کشمیر اگرمذاکرات کے ایجنڈے پر ہے تو کشمیری رہنماؤں سے ملنے پر اعتراض کیوں ہے ، عالمی برادری بھارت کے رویے کا نوٹس لے ،سرتاج عزیز
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیزکی اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
ہفتہ 22 اگست 2015 19:48
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کا مذاکرات کے ذریعہ حل چاہتا ہے، 20 سال سے یہ روایت رہی ہے کہ پاکستانی وزیرخارجہ کے دورہ دہلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ہوتی رہی ہے ، حکومت پاکستان اورپوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گی ، کشمیر اگرمذاکرات کے ایجنڈے پر ہے تو کشمیری رہنماؤں سے ملنے پر اعتراض کیوں ہے ، عالمی برادری بھارت کے رویے کا نوٹس لے ۔
ہفتہ کو دفترخارجہ میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیزنے کہا کہ پاکستان کی جانب سے مشیرخارجہ کی سطح کے مذاکرات کیلئے تین نکاتی ایجنڈا دیا گیا تھا جس میں دہشت گردی ، مذہبی سیاحت اور لائن آف کنٹرول و ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال اور کشمیر سرکریک سیاچن سمیت تمام متنازعہ ایشوز پر بات چیت کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا شامل تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیراور مستقل نمائندے کی حیثیت سے دہائیوں تک فرائض سرانجام دینے والے احمد ..
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
’’اشرف صحرائی جدوجہد کا ایک مجسمہ تھے‘‘، حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
دنیا بھر میں کچھوؤں کا عالمی دن ورلڈ ٹرٹل ڈے 23 مئی کو منایا جائے گا
کمیٹی جامع حکمت عملی پر مشتمل رپورٹ دس روز میں پیش کرے گی، وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
ارشد شریف قتل کیس، حامد میر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن ..
پی آئی اے کی نجکاری،مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی
رات کے وقت زیادہ کیلشیم لینا نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا