عمران خان صرف جیتنے کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں: ریحام خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 19:58

عمران خان صرف جیتنے کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں: ریحام خان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف جیتنے کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کا فیصلہ اسپیکر ایاز صادق کیخلاف آنے کے بعد اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان پیدا ہی صرف جیتنے کیلئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان پہلے ہی لاکھوں عوام کے دل جیت چکے ہیں۔ عمران خان کی ساری جدوجہد صرف بہتر پاکستان کیلئے ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں