پاکستان کے دفتر خارجہ نےپاک بھارت مذاکرات منسوخ ہونے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 21:32

پاکستان کے دفتر خارجہ نےپاک بھارت مذاکرات منسوخ ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) دفتر خارجہ کی جانب سے پاک بھارت مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پاک بھارت مذاکرات کے منسوخ ہونے کا واضح اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیشگی شرائط کے باعث مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ مشروط مذاکرات کو کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں