عمران خان پیدا ہی جیتنے کیلئے ہوئے ہیں،ریحام خان کا ٹوئٹ

ہفتہ 22 اگست 2015 21:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان پیدا ہی جیتنے کیلئے ہوئے ہیں ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگوں کے دل پہلے ہی جیت چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

عمران خان پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وہ بہتر پاکستان کیلئے کوشش کررہے ہین

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں