اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
کراچی آپریشن ، استعفوں کے معاملے اور ایم کیو ایم کے تحفظات زیر غور
سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 16:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات تاحال جاری ہے. ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہی ہے. ملاقات میں کراچی آپریشن ، ایم کیو ایم کے تحفظات اور استعفوں کا معاملہ زیر غور ہے.
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی آپریشن پر تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن میں محض ایم کیو ایم کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جس پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے خواہ وہ پھر کسی بھی جماعت میں ہوں.
وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے وفد کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو کراچی آپریشن پر اعتراضات ہیں لیکن کراچی آپریشن سے سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم ہی کو ہو گا. تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ایم کیو ایم کے استعفوں پر مثبت پیشرفت کا امکان ہے.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے کا بجلی چوری ، اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ، 13 انکوائریاں درج
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے ہیچی سن گروپ کے وفد کی ملاقات، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی توسیع میں سرمایہ کاری ..
قومی اسمبلی میں گندم کی بمپر پیداوار کے باوجود 32 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر اراکین کا شدید احتجاج
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
سپیکرقومی اسمبلی نے ارکان کو مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھےافراد سے ہاتھ ملانے سے روک دیا
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007ء میں عوامی عرضداشتیں لانے کیلئے نئی شقیں شامل کرنے کیلئے ترمیم قائمہ ..
قومی اسمبلی میں فاٹا میں گولہ پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے دو بچوں سمیت ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں ..
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے اور سیاحت کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل وی لاگرز نے قومی اسمبلی کے اجلاس ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے کشمیر کونسل کے ممبران کی ملاقات،کشمیر کونسل سے متعلق امور، ترقیاتی ..
ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں کو مدد کیلئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں، اویس احمد ..
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے