اسلا م آباد : ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ ، نوٹی فکیشن جاری۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 17:06

اسلا م آباد : ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ ، نوٹی فکیشن جاری۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ موصول ہونے کے بعد ایاز صادق کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا . واضح رہے کہ 22 اگست کو الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122 کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں