ڈاکٹر طاہرالقادری بہت پہلے الیکشن کمیشن کو میں غیر آئینی ، غیر قانونی اور نااہل قراردے چکے ہیں، طاہرالقادری نے آئین کی بند کتاب کو پوری قوم کے سامنے کھول کے رکھ دیا ،ٖغلام علی خان
پیر 24 اگست 2015 19:30
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک غلام علی خان نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری بہت پہلے الیکشن کمیشن کو غیر آئینی ، غیر قانونی اور نااہل قراردے چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران کے مستعفی ہونے کاجو مطالبہ آج کیاجارہا ہے۔اسی مقصد کے لئے ڈاکٹر طاہرالقادری دسمبر 2012ء کو اسلام آباد میں دھرنا بھی دے چکے ہیں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مصطفی خان،منظور ملک بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت الیکشن کمیشن کو تشکیل کے غیر آئینی،غیر قانونی ہونے کے مطالبے کو کسی نے تسلیم نہیں کیاتھا ،بلکہ ڈاکٹر طاہرالقادری پر جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی گئی، لیکن ڈاکٹر طاہرالقادری نے بروقت قدم اٹھا کر قوم کو بتادیا تھا کہ اس الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے نہ ہی شفاف الیکشن ہوں گے اور نہ ہی کوئی تبدیلی آئے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیرسٹرسلطان سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی ملاقات،سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
سائفر کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت 30اپریل تک ملتوی
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی کا کل جمعہ کا احتجاج کا اعلان
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے مزیدم شکلات،ایاٹا نے واجب الاداادائیگی کا مطالبہ کردیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی توانائی کے شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
سپریم کورٹ نے فشریز ،لائیوسٹاک میں کنٹریکٹ بھرتی ملازمین سے متعلق درخواست خارج کر دی
اسلام آباد میں نان روٹی قیمتوں کا نوٹیفکیشن معطل،فریقین سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا