قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں فیڈرل لاجز اورسرکاری ہاسٹلز میں پرائیویٹ لوگوں کو فلیٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کاانکشاف ، کمیٹی کا شدید برہمی کا اظہار، وزارت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے آئندہ اجلاس میں فیڈرل لاجز اور ہاسٹلز میں رہائش پذیر افراد کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں

کچلاک ہاؤسنگ پروجیکٹ بارے ناقص مارکیٹنگ پر کمیٹی کا اظہار برہمی