`نالہ لئی میں سیلاب سے قیمتی جانوں کا ضیاع، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

نالہ لئی ہر سال سیلاب کے دنوں میں قیمتی جانیں نگل جاتا ہے حکومت سمیت تمام اداروں نے بچاؤ کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی , عدالتی کمیشن مقرر کیا جائیجوغفلت کے مرتکب افراد کا تعین کرے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے،درخواست گزار کا موقف`