اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 12:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت فیصل آباد پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے.

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے پنجاب کے ضلری عہدیداروں سے ملاقاتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی عہدیداران سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے. تاہم اجلاس میں پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں