لدھیانوی اور اسحاق میں سخت اختلافات تھے

اہل سنت والجماعت کی جانب سے ملک اسحاق کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر افسو س نہ کر نا اسکا وا ضع ثبو ت ہے ، اختلافات کا آغاز 14 سال جیل میں گزارنے کے بعد جولائی 2011 میں ملک اسحاق کی ضمانت پر رہائی سے ہوا، مبصرین , ’ دہشت گردی، جارحیت اور دنگا فساد کی حمایت نہ کرنا پارٹی اور اس کے چیئرمین علامہ احمد لدھیانوی کی پالیسی ہے،ترجمان اہل سنت والجماعت