اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا جوابی خط موصول ہو گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی‌ آئی نعیم الحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 14:07

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا جوابی خط موصول ہو گیا ہے. الیکشن کمیشن کے خط کا جائزہ لیا جا رہا ہے. تاہم الیکشن کمیشن کے اس جوابی خط پر رد عمل اور باضابطہ موقف پارٹی کی جانب سے آج شام کو دیا جائے گا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں