`سی ڈی اے پلاننگ ونگ کی نااہلی ، عدالتی احکامات کے باوجود حکومت نے ارجنٹینا پارک کو پولی کلینک کا حصہ بنانے کی منظوری دیدی

پولی کلینک انتظامیہ نے کابینہ فیصلے سے قبل ہی ازخود فزیبلٹی رپورٹ تیار کی، اڑھائی کروڑ افسران نے آپس میں بانٹ لئے،آڈٹ رپورٹ , حکومت کوتمام صورتحال سے آگاہ کردیا گیا تھا، فیصلہ وفاقی کابینہ کا ہے ، سی ڈی اے بری الذمہ ہے، سی ڈی اے ذرائع `