لامودی نے نئے ڈویلپمنٹ سیکشن کا اجراء کردیا
منگل 25 اگست 2015 22:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کی بہترین ویب سائٹ لامودی ڈاٹ پی کے نے اپنی ویب سائٹ پر ’’ نئے ڈویلپمنٹ‘‘ سیکشن کا اجراء کردیا ہے جس میں پراپرٹی پورٹل کے ساتھ بورڈ پرڈویلپرز اور بلڈرزکے منصوبوں کی تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔اس حصے کے لئے ٹیب، ویب سائٹ کے مرکزی صفحے پربنایا گیا ہے جو صارفین کو ایک الگ صفحہ پرجانے کی ہدایت کرتا ہے ۔
اس صفحہ پر پورے پاکستان سے سیلزکی نئی پیش رفتوں ، قیمت ، پراپرٹی کی خصوصیات ، سہولیات، لوکیشن اوردستیاب یونٹس کے حوالے سے تمام تفصیلات درج ہیں ۔ لامودی ڈاٹ پی کے کے کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد کا کہنا ہے کہ اس کے حصے کے اجراء نے صارفین اورڈویلپرز کو ہماری مصنوعات کے مرکز میں جگہ فراہم کی ہے ۔(جاری ہے)
ہمارے مرکزی پیج پراس نئی ٹیب کے ساتھ صارفین کو خوش آمدید کہا جاتا ہے جوانکو آن لائن پسندیدہ ترقیاتی منصوبے کو تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ ڈویلپرز اور بلڈرزکو اس سیکشن کے ذریعے اپنے آئندہ کے منصوبوں کو مارکیٹ میں متعارف کرانے کا موقع ملا ہے جس میں پراپرٹی اوراعلی و معیاری تصویریں اپ لوڈ کرنے کی خصوصیات، منصوبے کی تفصیلی معلومات اورڈویلپرز اوربلڈرزکی دیگرمتعلقہ معلومات کی تشہیر کیلئے زیادہ جگہ رکھی گئی ہے ۔ لامودی نے حال ہی میں موون پک ہوٹل، کراچی میں ایک بلڈرزکانفرنس کی میزبانی کی جہاں پراس نے اپنی ویب سائٹ پر اس نئے حصے کے آغازکے بارے میں شرکاء کوآگاہ کیا۔بعدازاں ڈویلپرزکے ساتھ سوال وجواب کا ایک تفصیلی سیشن ہوا جو اس میڈیم کے ذریعے اپنے منصوبوں کومارکیٹ میں لانے کی شدید خواہش رکھتے تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر