بیلا روس جغرافیائی لحاظ سے یورپ کے درمیان بڑا صنعتی ملک ہے ، پاکستان بیلاروس کے سا تھ تجا ر ت کو فر و غ دے کر اس علا قے تک بہتر تجار تی رسا ئی حاصل کر سکتا ہے
قا ئم مقا م صدر ایف پی سی سی آئی محمد وسیم وہرہ کی بیلا روس میں تعینات پہلے پاکستا نی سفیر سے ملا قا ت کے دوران گفتگو
منگل 25 اگست 2015 22:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) قا ئم مقا م صدر ایف پی سی سی آئی محمد وسیم وہرہ نے کہاہے کہ بیلا روس جغرافیائی لحاظ سے یورپ کے درمیان ایک بڑا صنعتی ملک ہے اور پاکستان بیلاروس کے سا تھ تجا ر ت کو فر و غ دے کر اس علا قے تک بہتر تجار تی رسا ئی حاصل کر سکتا ہے ۔ و ہ منگل کو بیلا روس میں تعینات پہلے پاکستا نی سفیرمسعود احمدخا ن سے ایک ملا قا ت کے دوران گفتگو کررہے تھے جنھو ں نے فیڈریشن ہاؤ س کا دورہ کیا۔
شا ہنوازاشتیا ق ،نا ئب صدر ُایف پی سی سی آئیفاروق افضل، کیپٹن عبدارشید ابڑو،صدیق مصری، محمد ارشد کے علا وہ اور دیگر افرادنے بھی شر کت کی۔وسیم وہرہ نے کہا کہ پاکستان کے بیلا روس کے سا تھ خو شگوار با ہمی اور تجا رتی تعلقات ہیں۔لیکن موجو د ہ تجا ر ت کے اعداد و شمار دو نو ں ممالک کی تجا ر ت کی ممکنہ عکا سی نہیں کر تے ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا دو نو ں ممالک کے کہ دو طرفہ تجا ر تی اوراقتصادی تعلقات کو بر ا ہ راست فلائیٹ آپر یشن اور پاکستانی بنکاری کی سہولتوں سے بیلاروس کیساتھ تجا ر ت کو مزید فر و غ دیا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے مز ید کہا ہے کہ پاکستان تجا رت ا ور سر ما یہ کا ری کے لحا ظ سے مو زوں ترین ملک ہے خصو صا بیلاروس کیلئے ٹیلی کام ،انجیرنگ، توانائی جیسے شعبو ں میں بہتر ین مواقع فر ا ہم کر تا ہے انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں سیا حت کے فر و غ کیلئے بہترین مواقع بھی موجود ہیں۔مسعود احمد خا ن راجہ نے کہا کہ میاں محمد نوا ز شر یف دو نو ں ممالک کے درمیان با ہمیتجا رت پر غور کر رہے ہیں۔پاکستان بیلا روس کے سا تھ 73دن کے اندر30سے زائد معا ہدوں پر دستخط کرچکا ہے۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ملک ہے جس نے بیلا روس کے ساتھ دو ستانہ معا ہدوں پر دستخط کئے ہیں۔وزیر اعظم بیلا روس کے سا تھ با ہمی تجا ر ت کو 1بیلین ڈالر تک بڑھا نے کے خوا ہاں ہیں۔پاکستا نی سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیانPTAپر ابتدائی کام جلد مکمل ہو جا ئیگا۔اور آئندہ آنے وا لے دنو ں میں یہی پی ٹی اے ، بہترین با ہمی تجا ر ت کی بنیا د پر ایف ٹی اے کی طرف رہنما ئی کر یگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی