اسلام آباد ‘پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن ونگ نے 4 منظم اور خطرناک گینگز کے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان کے قبضہ سے 2گاڑیاں‘3 موٹر سائیکل‘ نقدی ‘ جعلی کرنسی اور اسلحہ برآمد