پاک بھارت سرحدی محافظوں کی ملاقات 9 سے 13ستمبر کو نئی دہلی میں ہوگی

بدھ 26 اگست 2015 11:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پاکستان اور بھارتی سرحدی محافظوں کی ملاقات 9 سے 13ستمبر کو نئی دہلی میں ہوگی۔ بدھ کو ترجمان پاکستان رینجرز کے مطابق گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر رینجرز اور بی ایس ایف کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی جس میں مذاکرات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کی ملاقات 9سے 13ستمبر کو ہوگی۔ ملاقات نئی دہلی میں ہوگی۔ ڈی جی رینجرز اور بی ایس ایف کی سالانہ ملاقات معمول کی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں