اسلام آباد : داود ابراہیم اسلام آباد میں؟؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارت کے احمقانہ دعوے کا بھر پورجواب دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 15:11

اسلام آباد : داود ابراہیم اسلام آباد میں؟؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارت کے احمقانہ دعوے  کا  بھر پورجواب دے دیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 اگست 2015ء) : بھارتی میڈیا سے کچھ روز قبل اپنے ٹی وی چینل پر ایک احمقانہ خبر شائع کی تھی جس میں انہوں نے دعوی کیا تھا کہ داؤد ابراہیم اسلام آباد میں موجود تھے تاہم ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارت کو ان کی اس بے وقوفی کا بھر پور جواب دے دیا.

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جس گھر کو بھارت نے داؤد ابراہیم کا گھر دکھایا ہے اور کہا کہ ہم سر تاج عزیز کو پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق کچھ ثبوت بھی فراہم کریں گے.

دراصل وہ گھر میرے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر ہے اور وہ داؤد ابراہیم کا نہیں بلکہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا گھر ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے اس اقدام سے بھارتی ذہنیت کی عکاسی کی جا سکتی ہے. ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں