عمران خان نے ہیٹ ٹرک کرلی ،ریحام خان کا ٹویٹ

بدھ 26 اگست 2015 17:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے این اے 154میں الیکشن ٹربیونل کافیصلہ جہانگیرترین کے حق میں آنے پر کہا کہ عمران خان نے ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں این اے 154میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں