گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی اور حاصل کردہ مالی استحکام قابل تعریف ہے ، رچرڈ اولسن

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات , وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کی پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کیلئے کی جانیوالی کوششوں کو سراہا