ملک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے عالمی فنڈز سے گرانٹ لیناضروری ہے ،قائمہ کمیٹی
وزارت کو فوری طورپرعالمی فنڈاور وزارت اقتصادی امور ڈویژن کے درمیان سمجھوتے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
بدھ 26 اگست 2015 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی قومی صحت خدمات کے بارے میں قائمہ کمیٹی نے کہاہے کہ ملک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے عالمی فنڈز سے گرانٹ لیناضروری ہے فنڈز کی عدم دستیابی سے عوامی صحت پر انتہائی منفی اثرپڑیگا اوروزارت سے سفارش کی ہے کہ وہ فوری طورپرعالمی فنڈاور وزارت اقتصادی امور ڈویژن کے درمیان سمجھوتے کیلئے کوششیں تیز کرے ۔
کمیٹی کااجلاس بدھ کو یہاں خالد حسین مگسی کی صدارت میں ہوا اجلاس کوملک میں ٹی بی کے بڑھے ہوئے کیسوں اور ان پرقابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ گاڑیوں کی خریدوفروخت اور دیگر امور کے بارے میں بھی بتایاگیا ٹی بی کے بارے میں قومی پروگرام منیجر نے کمیٹی کو بتایا کہ نیشنل ٹی بی پروگرام دنیا کو اس مرض سے پاک کرنے کی سوچ کے مطابق چلایاجارہاہے پاکستان میں اس وقت ٹی بی کے تینلاکھ مریض رجسٹرڈ ہیں زیادہ سے زیادہ کوشش کی جاتی ہے کہ ان مریضوں کاپتہ چلتے ہی علاج شروع کردیاجائے اس سلسلے میں عالمی فنڈ سب سے زیادہ امداد دے رہاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ