ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں عوامی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پرویز رشید

این اے 122اور این اے 154 پر عمرا ن خان کو بھاری مارجن سے شکست دینگے , عمران خان اور جہانگیر ترین کو فرار کا راستہ نہیں دینگے،الیکشن کمیشن سے استعفی مانگنے کا بہانہ نہیں چلے گا ،وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی امور اور ضمنی انتخابات سے متعلق اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب , عمران خان سے انتخابات جیتنے کی ہیٹرک مکمل کرکے دکھائیں گے،عمران خان کے ایمپائر کا پتہ نہیں تاہم ہمارے ایمپائر عوام ہے، احسن اقبال