عمران خان ایاز صادق سے ہارنے کی ہیٹرک مکمل کریں گے،مریم نواز کا ٹوئٹ

جمعرات 27 اگست 2015 21:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایاز صادق سے ہارنے کی ہیٹرک مکمل کریں گے،مریم نواز نے ٹوئٹر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم عوام میں سے ہیں اور عوام میں واپس جارہے ہیں،کسی ایمپائر یا انگلی کی ضرورت نہیں ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں