پاکستان نے داعش اور دولت اسلامی کو کالعدم قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 22:32

پاکستان نے داعش اور دولت اسلامی کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) پاکستان نے داعش اور دولت اسلامی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے داعث اور دولت اسلامیہ کو دہشت گردی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر ملک میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں نے اپنا تعلق دولت اسلامیہ سے بتایا تھا۔ یہ دہشت گرد تنظیم عراق اور شام میں آئی ایس آئی ایس، دولت اسلامیہ اور آئی ایس کے نام سے جانی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں