`نیب کی کارروائیاں سیاسی نہیں فہرست میں ہمارے لوگ بھی ہیں ،خواجہ آصف
ہماری باری بھی آئے گی ، کرپشن کیخلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہنی چاہیے، نجی ٹی وی کو انٹرویو`
جمعرات 27 اگست 2015 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیب کی کارروائیاں سیاسی نہیں فہرست میں ہمارے لوگ بھی ہیں ، ہماری باری بھی آئے گی ، کرپشن کیخلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہنی چاہیے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ نیب صرف سندھ میں کام نہیں کررہی نیب کی جانب سے گرفتاریاں سیاسی نہیں ہیں نیب پنجاب بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بھی کام کررہی ہے اور یہاں بھی سیاسی لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ کرپشن سے متعلق جو مقدمات موجود ہیں ان پر کارروائیاں ہورہی ہیں ہماری صفوں میں بھی ا یسے لوگ ہوں گے تو ان کی بھی باری آئے گی کوئی بھی ادارہ اپنی مرضی سے گرفتاریاں نہیں کررہا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم اور یوسف رضا گیلانی کے ساتھ پچیس سال کام کیا ہے کیس ثابت ہونے تک ڈاکٹر عاصم میرے لیے بہت اچھے انسان ہیں نیب نے جو فہرست جاری کی تھی اس میں ہمارے لوگوں کے نام بھی شامل ہیں جب ثبوت ہوں گے تو ہمارے لوگوں کی باری بھی آئے گی انہوں نے کہا کہ کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے اور یہ کارروائی بلاتفریق جاری رہنی چاہیے پیپلز پارٹی کا یہ کہنا مناسب نہیں کہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ جو بھی ہورہا ہے وہ مکافات عمل کا نتیجہ ہے خدا سے معافی مانگنی چاہیے کہ ایسا دن کسی کو نہ دیکھنا پڑے
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور ،چیف کمشنر اسلام آباد کا 31 جنوری کا نوٹیفکیشن ..
جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید میں فرانسیسی حکومت کا تعاون قابل تعریف ہے، حکومت برآمدات کے فروغ اور کلیدی ..
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان ..
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم ..
پاکستان میں ایتھوپیا کے سفارت خانے کا تاجروں کے لئے بزنس فورمز کا انعقاد
سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن معطل کرنے پر عملدرآمد نہ ہوسکا ..
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
انسانیت کے تحفظ کے لئے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ماہرین صحت
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے پر بھی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ،وفاقی وزیر تعلیم
خیبر پختونخوا، ضلع بونیر اور دیر بالا میں صحت و تعلیم کے شعبے میں یو ایس ایڈ کے 10 ملین ڈالر منصوبے کی ..
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئی نیب انکوائری میں کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس