سٹیج ڈرامہ ”چیکنگ ریسکیو آرض“ 2 ستمبر کو پی این سی اے آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا

جمعہ 28 اگست 2015 12:31

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور چائنہ کلچرل سینٹر اسلام آباد کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ ”چیکنگ ریسکیو آرض“ بدھ 2 ستمبر کو شام 7 بجے پی این سی اے آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ میں چین کے فنکاراپنے فب کا مظاہرہ کرینگے ۔ واضح رہے کہ یہ ڈرامہ پاکستان چائنہ فرینڈلی ایکسچینج سال 2015ء کے سلسلہ میں پیش کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں