عالمی بنک آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے 75 ملین ڈالر قرض دیگا
جمعہ 28 اگست 2015 15:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) عالمی بنک نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے جاری آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت و فلاح و بہبود کیلئے 75 ملین ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بنک سے منظور ہونے والے قرض دینے کا مقصد شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شدت پسندی سے متاثر ہونے والے 5 قبائلی علاقوں جن میں شمالی وزیرستان‘ جنوبی وزیرستان‘ اورکزئی‘ کرم اور خیبر ایجنسی شامل ہیں ان آئی ڈی پیز کی مالی معاونت کرنا ہے۔
اپنے بیان میں عالمی بنک نے کہا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف آپریشن کے بعد اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے والے افراد کو پہلے مرحلے میں فی خاندان کو 35 ہزار دیئے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں چار ماہانہ اقساط میں 16 ہزار دیئے جائیں گے۔(جاری ہے)
واضح رہے کہ حکومت نے آئی ڈی پیز کی بحالی اور ان علاقوں کی تعمیر نو کیلئے 75 بلین کا اندازہ لگایا تھا تاہم اس کے بدلے 75 ملین ڈالر قرض دیا گیا جن میں سے 62 ملین نقد‘ 3 ملین نوازائیدہ بچوں کی صحت اور 10 ملین سوشل موبلائزیشن‘ سٹیک ہولڈرز اور انتظامیہ کی مشاورت سے خرچ کیا جائے گا۔
وزارت خزانہ حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب گزشتہ سال جون میں شروع ہوا تھا اور اس آپریسن سے متاثرہ آئی ڈی پیز کی اپنے گھروں کو واپسی آئندہ سال مکمل ہو گی عالمی بنک کے پاکستان میں سربراہ راشد بن مسعود کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت حکومت قبائلی علاقوں میں ہنگامی حالات میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا نظام تشکیل دے سکے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
وفاقی کابینہ ، بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کیلئے مکران ڈویژن میں اضافی خصوصی عدالت ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے