اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شہرت سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 17:48

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شہرت سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف کو دبے الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ آپ ہیڈ آف اسٹیٹ کی مقبولیت کی جانب بڑھ رہے ہیں. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم محض عمران خان ہی کو گالیاں دے سکتے ہیں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئے:

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں