وزیر اعظم نواز شریف کا سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر سخت تشویو ش کا اظہار

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 19:12

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر سخت تشویو ش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانی والی بلااشتعال فائرنگ پر وزیراعظم نواز شریف نے شخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں