سینیٹر باز محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کا اجلاس

ورکر ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخواہ عارضی ملازمین کی قانونی حیثیت بارے چیئرمین سینیٹ کی طرف سے بجھوائے گئے معاملہ پر بحث , بغیر شناختی کارڈ ، رہائشی پتہ ، ڈومیسائل ، اور تعلیمی قابلیت کے بغیر بورڈ میں تین ہزار کے قریب ملازمین بھرتی کئے جانے کا انکشاف , آئندہ اجلاس میں غلط بھرتیاں کرنے کی تحقیق کرنے والے نیب افسران ، چیئرمین بورڈخیبر پختونخواہ کو شرکت کرنے کی ہدایت