سی ڈی اے شعبہ ایڈمن کی عدم دلچسپی و نااہلی، گیارہ سو افسران کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل سست روی کا شکار

نیب کے بار بار نوٹس کے باوجود تاحال صرف 484 افسران نے کاپیاں جمع کروائیں , 10 ستمبر تک اسناد جمع نہ کرانیوالے افسران کو اکتوبر کی تنخواہ نہیں دی جائے گی،ترجمان سی ڈی اے