بیرون ملک سے 81لاکھ افرا د 18 ارب ڈالر بھجوا رہے ہیں، وہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی رکھتے ہیں، سینیٹر جنرل (ر)عبدالقیوم

وزارت اوورسیز یہاں اور باہر ممالک انہیں کوئی سہولت میسر نہیں کر رہی ہے، سیکرٹری وزارت اوورسیز سے شکوہ , وزارت جلد انکے دکھوں کا مداوا کرنے کے لیے اہم اقدامات کرے گی ،سیکرٹری او پی ایف کی یقین دہانی