الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لانا چاہتا ہے تو خوشی سے لائے: عمران خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 21:47

الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لانا چاہتا ہے تو خوشی سے لائے: عمران خان

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لانا چاہتا ہے تو خوشی سے لائے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف ریفرنس لانے کی خبر پر عمران خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ان کیخلاف ریفرنس لانا چاہتا ہے تو خوشی سے لے کر آئے۔ یو الیکشن کمیشن اور ن لیگ کے گٹھ جوڑ کے مزید ثبوت سامنے آئیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں