مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونے سے ہی علاقے میں امن قائم ہو سکتا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر بلا تعصب عملدرآمد کیا جائے
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد سے گفتگو
جمعہ 28 اگست 2015 22:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کشمیری عوام سب سے اہم ہیں اور پارٹی ان کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔جمعہ کو یہ بات انہوں نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد سے بات کرتے ہوئے کہی جو ان سے ملاقات کے لئے زرداری ہاؤس اسلام آباد آیا۔
بیس رکنی وفد میں غلام محمد صافی، میر طاہر مسعود، محمد سفیر، یوسف نذیر، عبدالحمید لون، شفیع ڈار، اعجاز بٹ، شمیم شال ، فیض نقشبندی اور دیگر شامل تھے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید، اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی غلام صادق، سینئر وزیر چوہدری یسین، وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر، وزیر مطلوب انقلابی بھی آل پارٹیز حریت پارٹیز کانفرنس کے وفد کے ساتھ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری