ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

ہفتہ 29 اگست 2015 12:17

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں انگلینڈ میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کرینگے اجلاس میں10 ممبر ممالک کے وفد بھی شرکت کرینگے اجلاس میں آنے والے انٹرنیشنل مقابلوں کے علاوہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2016ء کی بھی منظوری دی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے معاملات کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں