قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کاایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجنے کا مشورہ

ہفتہ 29 اگست 2015 14:09

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کاایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجنے کا مشورہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایک بار پھر فوج کو سرحد پر بھیجنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف کارروائی کیلئے ملک میں اور بھی ادارے موجود ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ کرپشن کی آڑمیں کسی کو دہشتگرد بنا کر نہ پیش کیا جائے ‘آپس میں ہی لڑتے رہے تو دشمن کا مقابلہ کیسے کریں گے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں