جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور نئے چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

موجودہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ 9 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے