لاپتا افراد اور خفیہ حراست میں رکھے جانیوالے افراد کا عالمی دن کل منایا جارہاہے

ہفتہ 29 اگست 2015 17:37

اسلام آباد /عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاپتا افراد اور خفیہ حراست میں لیے جانے والے افراد کا عالمی دن کل30 اگست بروز اتوارکو منایا جائے گا یہ دن پہلی بار لاطینی امریکا کے ملک کو سٹاریکا میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے 1981میں منایا گیا جس کے بعد ہرسال30 اگست کو یہ دن منایا جاتا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں