`کراچی آپریشن کے کپتان قائم علی شاہ خود ہی بے بسی کا اظہار کرتے ہیں، اعتزاز احسن

وزیر اعلیٰ سندھ نے کمزوری دکھائی جس پر مایوسی ہوئی ہے، 90 دن کا ریمانڈ تو القاعدہ کے دہشت گردوں کیلئے نہیں لیا جاتا، , سندھ میں کی گئی حالیہ کارروائیوں پر تشویش ہے، ہم کرپشن کا دفاع نہیں کریں گے،شفاف ٹرائل چاہتے ہیں ،نندی پور میں کرپشن پر نواز شریف کے خلاف فوجداری مقدمہ چلایا جائے،نجی ٹی وی سے گفتگو`