عمران خان کی دھمکی کے بعدالیکشن کمیشن کے3 صوبائی ارکان نے اپنے استعفے تیار کرلئے ، (کل ) چیف الیکشن کمشنر پیش کرینگے
نئی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس (کل ) ہوگا ، مستقبل کا لائحہ عمل طے کئے جائیگا
اتوار 30 اگست 2015 12:55
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی طرف سے استعفے نہ دینے کی صورت میں اسلام آباد میں احتجاج کر نے کے اعلان اور الیکشن کمیشن کی طرف سے کھل کر دفاع نہ کر نے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے3 ارکان نے اپنے استعفے تیار کرلئے جو (کل ) پیر کو چیف الیکشن کمشنر کو پیش کریں گے ‘ جبکہ عمران خان کے نئے الزامات کے بعد پیدا صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بھی آج ہی ہورہاہے جس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب سے الیکشن کمیشن کے رکن جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی سندھ سے جسٹس ریٹائرڈ محمد روشن عیسانی اور خیبر پختون خوا سے جسٹس ریٹائرڈ شہزاد اکبر خان الیکشن کمیشن کی طرف سے اپنا دفاع نہ کئے جانے پر مستعفی ہو رہے ہیں رپورٹ کے مطابق انہوں نے باقاعدہ اپنے استعفے تیار بھی کرلئے ہیں اور توقع ہے کہ تینوں ارکان آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان سے ملاقات کر کے اپنے استعفے پیش کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا