پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط رواں ہفتے کئے جائیں گے

اتوار 30 اگست 2015 13:56

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط رواں ہفتے کئے جائیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان طے پا جانے والے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط رواں ہفتے کئے جائیں گے تمام کھلاڑی اس پر دستخط کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ طے پا جانے کی خوشخبری میڈیا کو خود سنائی تھی اب اس کنٹریکٹ پر رواں ہفتے دستخط کئے جانے کا قوی امکان ہے جس میں مختلف کھلاڑیوں کو مختلف کیٹگریز کے تحت رکھا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں