مدارس کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات پر مذاکرات رواں ہفتے ہو نے کا امکا ن

اتوار 30 اگست 2015 14:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) وفاقی وزارت داخلہ اور مدارس کے مابین مدارس کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات پر مذاکرات رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ وہ مدارس کے حوالے سے ملاقاتیں شروع کریں گے اور تمام مدارس کی تنطیموں سے بات کریں گے جس کے بعد رواں ہفتے اس سلسلے میں مذاکرات کا امکان ہے ۔ (جاوید

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں