تحقیقاتی ادارے کے اعلی حکام کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

ملک بھر کی 22 کرپٹ اہم شخصیات کی گرفتاری کے حوالے سے اعتماد میں لے لیا , سابق صدر ، 2 سابق وزراء اعظم ، 3 سابق ایف بی آرکے چیئرمینوں سمیت متعدد بیوروکریٹس کی آئندہ دنوں گرفتاری کا امکان