نیشنل سائیکل ریس 6 ستمبر کو ہو گی

پیر 31 اگست 2015 12:39

نیشنل سائیکل ریس 6 ستمبر کو ہو گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سوئی سدرن گیس کے تعاون سے نیشنل سائیکل ریس کراچی سے حیدر آباد تک 6 ستمبر کو ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق سائیکل ریس میں واپڈا، آرمی، سوئی سدرن گیس، اسلام آباد ، فاٹا اور چاروں صوبوں سے سائیکلسٹس شرکت کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں