نیشنل بُک فاؤنڈیشن کا کتب بینی کے فروغ کیلئے بنو ں میں این بی ایف شاپ کھولنے کا فیصلہ
پیر 31 اگست 2015 14:37
اسلام آباد ۔ 31اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے کتب بینی کے فروغ کیلئے بنو ں میں این بی ایف کی کتابوں کی دکان کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
(جاری ہے)
صوبہ خیبرپختونخوا کیلئے این بی ایف کے انچارج مراد علی مہمند نے بنوں کے اسسٹنٹ کمشنر شکیل مروت سے خصوصی ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے بُک ریڈنگ کے فروغ کے سفر کا دائرہ مزید بڑھاتے ہوئے بنوں ایسے اہم شہر میں این بی ایف کی کتابوں کی شاپ کھولنے کا اصولی فیصلہ کر لیاہے۔
اسسٹنٹ کمشنر شکیل مروت نے بنوں میں بُک شاپ کھولنے پر این بی ایف کی تعریف کی اور کہا کہ این بی ایف صوبہ میں فروغِ کتب بینی کے لیے نوجوانوں میں شعور بیدار کر رہا ہے۔ مراد علی مہمند نے کہا کہ بنوں میں بُک شاپ کا قیام این بی ایف کا دُوردراز کے علاقوں تک کتاب دوستی کا پیغام پہنچانے کا حصہ ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت انتہائی سنجیدگی سے (پی آئی اے) کی بہتری کیلئے مشکل اقدامات اٹھا رہی ہے اور غیر معمولی سالانہ اجلاس ..
ترقی پذیر ممالک تجدیدی معاشیات پرعمل کر کے شہری ترقی میں انقلاب لا سکتے ہیں ، ماہرین
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
امیرمقام کی حالیہ شدید بارشوں میں خیبرپختونخوا کی مختلف رابطہ سڑکوں کو پہنچنے والے نقصانات اور فوری ..
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی ..
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، پی سی پی چیئرمین کا میڈیا کوڈ آف ایتھکس کے امور پر تبادلہ خیال
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈی آئی خان نیو سٹی کے ملک کے آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب کیلئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ