مسابقتی کمیشن نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر نوٹس لے لیا، تمام پرائیویٹ اسکولز کو 11 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پیر 31 اگست 2015 14:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر مسابقتی کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تمام پرائیویٹ اسکولز کو 11 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم مسابقتی کمیشن نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری فیس بڑھانے والے اسکولز کے خلاف کارروائی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس حوالے سے مسابقتی کمیشن نے تمام نجی اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسکولوں کی ماہانہ‘ ششماہی اور سالانہ فیسوں سمیت تمام ریکارڈ 11 ستمبر تک پیش کریں۔ اس کے علاوہ مسابقتی کمیشن نے نجی اسکولوں سے تمام نقصانات اور اخاجرات کے حوالے سے بھی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مقررہ تاریخ تک تفصیلات جمع نہ کروانے والے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس حوالے سے سکولوں کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی